the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج کہا کہ 2جون کو تلنگانہ اور 8جون کو آندھرا پردیش سے صدر راج کے نفاذ کو بر خاست کر دیا جائیگا۔اور وہ دونوں وزرائے اعلی کو حلف دلانے والے ہیں۔ راج بھون میں انہوں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی تقسیم کے عمل



سے متعلق انہوں نے تمام امور کو وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ برقی کے استعمال کے مطابق ہی برقی کو تقسیم کیا گیا۔ تلنگانہ میں برقی استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے ہی تلنگانہ کو اضافی برقی مختص کی گئی۔ جبکہ آندھرا پردیش میں آبی ذرائع کی کثرت کی وجہ سے برقی کا کم استعمال ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.